الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شب میں بھی بیزار دن میں‌بھی بیزار ماجرا کیا ہے؟ بٹیا آپ مسکرانے کی کوشش کیا کیجئے۔عمداً مسکرایا کیجئے۔
 
ضروری نہیں کہ آپ ہم سے جھوٹ بولیں بلکہ ہم تو آپ کو مسکرانے پر اکسا رہے ہیں۔ شاید اسی طور آپ کی بیزاری کم یا ختم ہو سکے۔ اچھا سوچ کر پچھلے دنوں کا کوئی ایسا واقعہ بتائیے جس پر بے اختیا مسکرانا پڑ گیا ہو۔ خواہ کسی بچے کی شرارت، کوئی اتفاقیہ حادثہ، کوئی ٹی وی پروگرام یا کچھ بھی ایسا۔
 

خوشی

محفلین
عرصہ پہلے کی بات ھے میں نے کسی بات پہ اپنے چھوٹے بھائی کو غصے سے کہا بکواس نہیں کرو تو وہ بولا میں بند کرتا ہوں‌آپ شروع کرو
 
غالباً آپ کے چھوٹو بھیا بہت ہی دلچسپ آدمی ہیں جو اتنی چست بات کہہ گئے۔ کچھ اور بھی سنائیے نا ایسی ہی دلچسپ باتیں۔
 
مجھے بالکل لگتا ہے۔ پہلے میں‌بھی بہت تجربے کرتا تھا پر آپ یہ بھی تو سوچئے کہ اس دھاگے پر روز اول سے اب تک میں چسپاں ہوں۔
 

خوشی

محفلین
ناحق زحمت کرتے تھے آپ میں نے تو دیکھا ھے کچھ لوگ ہمیشہ ایک ہی لفظ بناتے ھیں
 
یہ اچھی بات نہیں بٹیا۔ دل کی مانیں تو گناہوں کی دکان کھل جائے۔ میں ایک عام انسان ہوں میرا دل اتنا پاکیزہ نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top