عین سے ہی لکھنا چاہیئے تھا ناں آپ کو۔
خوشی محفلین نومبر 28، 2009 #64 قوی امکان ھے کہ مزید غلطیاں کروں گی اگر اب سونے نہ گئی تو اس لئے اللہ نگہبان
ابن سعید خادم نومبر 28، 2009 #67 لیجئے ہم تو کان میں میں روئی ڈال کر سوتے نہیں۔ اور اس میں بند کرنے کے لئے انکھوں کے پپوٹوں جیسی کوئی چیز ہے نہیں اس لئے کیا بتا سکتے ہیں۔
لیجئے ہم تو کان میں میں روئی ڈال کر سوتے نہیں۔ اور اس میں بند کرنے کے لئے انکھوں کے پپوٹوں جیسی کوئی چیز ہے نہیں اس لئے کیا بتا سکتے ہیں۔