حال یہ ہے کہ میری بھی آنکھیں بند ہو رہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2009 #85 ذکر ہو جائے ذرا قربانی کے گوشت کا جس کے ساتھ تکے کباب جُڑے ہوئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2009 #96 غصہ نہ کریں، ظہرانہ دوپہر کے کھانے یعنی کے ظہر کی نماز کے بعد والے کھانے کو کہتے ہیں۔ ایسے ہی عشائیہ عشاء کی نماز کے بعد کھانے کو کہتے ہیں۔
غصہ نہ کریں، ظہرانہ دوپہر کے کھانے یعنی کے ظہر کی نماز کے بعد والے کھانے کو کہتے ہیں۔ ایسے ہی عشائیہ عشاء کی نماز کے بعد کھانے کو کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2009 #98 قبلہ کھانے کو کیا ہے وہ تو ہر وقت کھاتے ہیں۔ انگریز اس کو lunch اور dinner کہتے ہیں۔
عثمان رضا محفلین نومبر 28، 2009 #99 کھانے میں بہتر ہوتا ہے وقت کی پابندی ہو - پر ہر کام میں پابندی اچھی نہیں لگتی