نخرے نہیں کرتے دال بھی اچھی ہوتی ہے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2009 #533 چلیں اچھا ہی ہوا کہ سیریز برابر ہو گئی۔ دونوں کو افسوس تو نہ ہو گا۔
الف عین لائبریرین دسمبر 12، 2009 #534 حالت تو یکساں ہی رہی نا اس صورت میں۔ بیٹنگ وکٹ تھی تو دونوں ٹیموں کے لئے ہی تھی۔
فہیم لائبریرین دسمبر 12، 2009 #538 ذرا اب پاکستان کی بات کرلیتے ہیں کہ ٹیسٹ سیریز میں کیا ہونے والا ہے ان کے ساتھ۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 12، 2009 #539 رکیے جناب ٹیسٹ میچ آج کا دن شروع ہونے میں ابھی ٹائم ہے پاکستان کا انڈیا کے ساتھ سیمی فائنل ہونے والا ہے ہاکی کا کیا کہتے ہیں آپ اس بارے میں
رکیے جناب ٹیسٹ میچ آج کا دن شروع ہونے میں ابھی ٹائم ہے پاکستان کا انڈیا کے ساتھ سیمی فائنل ہونے والا ہے ہاکی کا کیا کہتے ہیں آپ اس بارے میں
فہیم لائبریرین دسمبر 12، 2009 #540 زیادہ کچھ نہیں کہوں گا بس۔ پاکستان کے کپتان ذیشان اشرف کے بیان کو کوٹ کروں گا کہ " ہم بھارت کو باآسانی شکست دے دیں گے" اور میرا خیال ہے کہ انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا۔
زیادہ کچھ نہیں کہوں گا بس۔ پاکستان کے کپتان ذیشان اشرف کے بیان کو کوٹ کروں گا کہ " ہم بھارت کو باآسانی شکست دے دیں گے" اور میرا خیال ہے کہ انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا۔