نئی چیزین سیکھنی ہی چاھیے
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2009 #642 واہ چور پکڑ میں آگیا۔ آپ مینو سے پلگ انز میں جائیں اور وہاں موجود Peter's Custom Anti-Spam پلگ ان کو ڈی ایکٹویٹ کر دیں۔ پھر تبصرہ کر پانا ممکن ہو جائے گا۔
واہ چور پکڑ میں آگیا۔ آپ مینو سے پلگ انز میں جائیں اور وہاں موجود Peter's Custom Anti-Spam پلگ ان کو ڈی ایکٹویٹ کر دیں۔ پھر تبصرہ کر پانا ممکن ہو جائے گا۔
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2009 #644 یوں ہم نے تبصرہ بھی کر دیا آپ جب جی کرے تو وہاں تبصرے کا جواب لکھ سکتی ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 13، 2009 #645 اچھا کیا آپ نے اور میں بھی جواب لکھ آئی اب اجازت طلب کرتی ہوں کہ نیند بضد ھے آنکھوں کے پردے گرانے پہ اللہ نگہبان
اچھا کیا آپ نے اور میں بھی جواب لکھ آئی اب اجازت طلب کرتی ہوں کہ نیند بضد ھے آنکھوں کے پردے گرانے پہ اللہ نگہبان
فہیم لائبریرین دسمبر 13، 2009 #659 زیادہ پسند مجھے بھی رس ملائی ہی ہے۔ اس لیے میں اس لیے میں رس ملائی کے ساتھ تو پورا انصاف کرتا ہوں۔