الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
غالباً اب آپ کو سب کچھ معلوم ہو چکا ہے۔ جب بھی دماغ میں کوئی خیال پکے تو اسے ایک نئے پوسٹ کی شکل میں لکھ پو پبلش کر دیں۔ اور پھر دھیرے دھیرے لوگ اس پر تبصرے کریں گے اور آپ بھی جواب دیجئے گا۔
 
غریب بھائی کو لکھنا نہیں‌آتا۔ جبکہ آُ میں بلاگرز والی ساری خوبیاں‌ہیں۔

آپ کیں تو دوسرے لوگوں کے بلاگ دکھا دوں۔
 

خوشی

محفلین
کافی سوچ بچار کے باوجود مجھے سمجھ نہیں‌آئی جب آپ کا بلاگ نہیں تھا تو میرا کیوں بنوایا:rolleyes:
 
گلہ مت کریں بٹیا۔ میں بلاگرز کے بلاگ پر اپنے تبصرے لکھ آتا ہوں بس میرا اپنا بلاگ اس لئے نہیں کہ مجھے لکھنا نہیں اتا۔ آُ کے بلاگ پر بھی تبصرے کروں گا بلکہ اب تک کر بھی چکا ہوتا پر کیا کروں کہ اس میں کچھ مسئلہ ہے ابھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top