الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ٹھیک ہے توجلدی سے بھیجئے مٹھائی ۔ ہم ناشتہ کرکے سوجاتے ہیں ۔ فجر کی آذان ھی ہوگئی ہے
 
چلئے بٹیا آپ ایک کام کیجئے کہ Appearance کے تحت Background Image پر جا کر بالکل نیچے Default کو منتخب کر کے محفوظ کر دیں۔ اور پھر Posts مینو پر آئیں۔
 
دیکھئے اس تھیم میں‌بھی کئی عیب ہیں۔ ابھی آپ قدرے سادہ مگر کسی قدر درست تھیم پر اکتفا کریں دوسرے تھیم بعد میں ٹرائی کیجئے گا۔ ایسا ایک تھیم Emerald ہے جو ٹھیک ٹھاک ہے۔
 
ضرور بتاؤں گا۔

Postsمینو پر جائیں اور اس پوسٹ کو ایڈٹ کریں۔ وہاں ٹیکسٹ والے خانے کے اوپر دائیں طرف HTML اورVisual لکھا ہوگا آپ HTML پر کلک کریں اور خانے میں ج کچھ بھی لکھا ملے سب مٹا دیں۔ اور اس میں درج ذیل پیغام یہیں سے کاپی کر کے پیسٹ کر دیں اور محفوظ کر دیں۔

میں یہاں تک پہنچ تو گئی ہوں مگر مجھے قطعی علم نہیں اس بات کا کہ مجھے یہاں کیا لکھنا ھے کیسے لکھنا ھے اور کیوں لکھنا ھے مجھے تو مشورہ دیا گیا یہاں آنے کا اور میں آ پہنچی یہاں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top