حسرت نہ رھے کبھی کوئی تحفہ مانگنے کی اسی درجے پہ رکھیئے اب یہ آپ کو پتہ ہو کہ وہ درجہ بٹیا کا ہوتا ھے یا اپیا کا
خیر تحفہ اور دعوت تو ہم آپ کو ہر درجے پر دینے کو تیار ہیں۔ آج سے اپیا سہی۔
ثبوت مل جائے گا یہیں کہیں کسی دھاگے میں۔
جی مل تو جائے گا۔
لیکن ڈھونڈنا پڑے گا۔
اور ابھی ہم ڈھونڈنے کی پوزیشن میں نہیں۔
چلئے پھر جب فرصت ملے تو اپنی پیشہ ورانہ جاسوسی کو آواز دیجئے گا۔