ویسے میں بھی تھوڑی دیر کے لئے ہی آؤںگی اس دن تو
فہیم لائبریرین دسمبر 15، 2009 #838 رات کا پروگرام تو۔ بس کھاپی کر سونا ہوتا ہے۔ ہم البتہ کھانا ہضم کرنے کےلیے انٹرنیٹ پر تھوڑی چہل قدمی کرلیتے ہیں۔
رات کا پروگرام تو۔ بس کھاپی کر سونا ہوتا ہے۔ ہم البتہ کھانا ہضم کرنے کےلیے انٹرنیٹ پر تھوڑی چہل قدمی کرلیتے ہیں۔