الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی آپ علیحدہ کیٹیگری بنا لیجئے۔ اور پوسٹ کرتے ہوئے اس مراسلے کو متعلقہ کیٹیگری میں شامل کر دیجئے۔
 
حد ہو گئی میں اپیا کا اشارہ نہیں سمجھ سکا۔ خیر اسی چکر میں کئی حروف بھی کھا گیا پر بہن بھائی کسی کو بتائیں گے نہیں۔

میں ابھی آپ کو اسٹیپس بتاتا ہوں کیٹیگریز بنانے کے لئے۔
 

خوشی

محفلین
خفا نہیں ہو گا کوئی بھی لٍظ مس ہونے سے میرے خیال میں اس دھاگے کا پہچھلا صفحہ پڑھنے کوئی نہیں جانا شمشاد جی کے علاوہ
 
دیکھئے آپ اپنے ڈیش بورڈ میں‌جائیے۔ وہاں مینو میں‌Posts پر کلک کیجئے اسی کے تحت Categories دکھے گا اس پر کلک کیجئے۔ اس کے بعد کھلنے والے صفحے میں Add Category کے نیچے والا فارم بھریئے۔ آپ صرف Category Name والا خانہ پر کر کے نیچے Add Category بٹن دبا سکتی ہیں۔ اگر زیلی زمرہ بنانا ہو تو Category Parent والے ڈراپ ڈاؤن میں پہلے سے موجود کوئی زمرہ چننا ہوتا ہے خیر ابھی کے لئے آپ اسے None پر سیٹ رہنے دیجئے گا۔ اس طرح جتنے زمرے شامل کرنے ہوں کر لیجئے پھر پوسٹ کی جانب جائیے اور نیا پیغام شامل کرتے ہوئے وہاں زمرہ منتخب کر لیجئے۔
 

خوشی

محفلین
رہنے دیں آپ نہ خود کو سر درد لگائیں میں نے بنائی تھی مگر اسے بلاگ میں کیسے شامل کرنا ھے پتہ نہیں چل رھا
 
زبر دستی ہے کوئی؟ بھلا میں اپنی اپیا کو نہیں بتاؤں گا تو کس کو بتاؤں گا۔ بس آپ مینو میں Post پر کلک کیجئے اور اس کے نیچے Add New پر کلک کیجئے۔ نیا پیغام لکھیئے اور دائیں طرف کے ڈبوں میں Categories کے خانے میں ایک یا ایک سے زیادہ زمروں میں چیک کریں۔ اور چاہیں تو وہیں نیچے نئے زمرے شامل کرنے کا بھی آپشن ہے۔ ویسے آپ موجودہ پیغامات کو بھی Edit کر کے ان کے زمرے بھی بدل سکتی ہیں۔
 
شکریہ کہنے کی کیا ضرورت تھی اپیا؟ آپ چاہتی ہیں کہ میں اپنی دھمکی سچ کر دکھاؤں؟

آپ پریشان نہ ہوں آپ کے لئے کوئی خوبصورت سی تھیم بنا دوں گا جلدی ہی۔ میرا مطلب ہے امتحانات کے بعد۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top