علم بانٹنے سے کم نہیںہوتا بچہ
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2009 #882 غضب کرتی ہیں اپیا بھی۔ بھلا ہم نے کچھ بتانے میں آنا کانی کی کبھی؟ پر سیکھنے کے لئے تو کرنا پڑتا ہے نا اپیا۔
غضب کرتی ہیں اپیا بھی۔ بھلا ہم نے کچھ بتانے میں آنا کانی کی کبھی؟ پر سیکھنے کے لئے تو کرنا پڑتا ہے نا اپیا۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2009 #884 قائل ہو جاتا ہوں پھر میں اپیا کی بات سے بس یہ بتا دیں کہ کس بات سے قائل ہونا ہے؟
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2009 #886 گویا مجھے یہ بھی معلوم نہیں ہو سکے گا کہ قائل کس کس بات سے ہوا ہوں۔
خوشی محفلین دسمبر 15، 2009 #887 لازمی نہیںہوتا ہمیں چیزوں کی حقیقت معلوم ہو مگر پھر بھی ان پہ یقین رکھتے ھیں ہم