حالانکہ مختصر سی گفتگو ہوئی ہے وہ بھی قسطوں میں۔
ابن سعید خادم دسمبر 16، 2009 #903 دو تین دن میں تیار ہو جائے تو اس کے بعد بیر بل کی کھچڑی پکا لیجئے گا۔
جیہ لائبریرین دسمبر 16، 2009 #910 شمشاد بھائی سے پوچھ لیں ۔۔۔مگر وہ تو شاید موجود نہیں تو میں بتا دوں؟
عثمان رضا محفلین دسمبر 16، 2009 #915 ظاہر ہے مشورہ آپ کا ہے کہ مشورہ شمشاد بھائی سے کیا جائے تو انتظار تو کرنا پڑیگا نا
dxbgraphics محفلین دسمبر 16، 2009 #916 عجیب بات ہے پہلی کو کیوں بھگاوں بھلا۔ میں تو پھر بھی اچھا ہوں ۔ ماموں کی تین بیویاں ہی اور وہ بھی ایک گھر میں۔
عجیب بات ہے پہلی کو کیوں بھگاوں بھلا۔ میں تو پھر بھی اچھا ہوں ۔ ماموں کی تین بیویاں ہی اور وہ بھی ایک گھر میں۔