دھاگے کے چند پچھلے پیغام پڑھے تو معلوم ہوا کہ کچھ گڑبڑ ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 9، 2009 #131 ظالموں کی طرح کھیلنا چاہئے کیا۔۔ وہ تو صرف ڈبلیو ڈبلیو ڈبلو میں ہوتا ہے
خوشی محفلین دسمبر 9، 2009 #132 عدل و انصاف کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاھیئے چاھے ڈبلیو لکھیں چاھے وائے زیڈ
عثمان رضا محفلین دسمبر 9، 2009 #140 ناجانے کیوں اکثریت طالب علموں کی طالب علمی کے زمانے میں اہمیت نہیں دیتے علم حاصل کرنے کو