خیالی پلاؤ کھلاؤں گا ان کو تو مع خیالی کبابوں کے۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #308 زمرد تو یہی بتا رہی تھی کہ اب شام ہوتے ہی گھروں کو اندر سے لاک کر لیتے ھیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2009 #310 شاید آپ کو معلوم نہیں، میں تو چقو اپنے سرہانے کے نیچے رکھ کر سوتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2009 #314 ضرب تقسیم کا کام مجھ سے نہیں ہوتا۔ میں تو بس جمع تفریق کرتا رہتا ہوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #315 طلعت اپیا سے کہتا ہوں کہ بحکم خوشی اپیا میری ضیافت کا انتظام فرمائیں۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #316 ظلم نہ کریں نھی سی جان پہ شمشاد جی سے کہیں ان کو پراٹھے بنانے آتے ھیں
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #319 فائدہ نہیں شمشاد جی کے ساتھ ا ب پ سے لفظ لکھنے کا یہ لاکھ پیغامت کے قریب پہنچتے ہوئے بھی ع سے صرف عندلیب لکھناسیکھےھیں
فائدہ نہیں شمشاد جی کے ساتھ ا ب پ سے لفظ لکھنے کا یہ لاکھ پیغامت کے قریب پہنچتے ہوئے بھی ع سے صرف عندلیب لکھناسیکھےھیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2009 #320 قسم سے آخری پیغام تو میں نے غ سے لکھا ہے۔ ع سے تو سعود بھائی نے لکھا ہے۔