گر آفر سے کچھ ہوتا تو یقینا آفر کرتے
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2009 #291 آپ کا مطلب ہے میں ایک ہفتے بھوکا رہوں۔ اس دوران بریانی تو کھا سکتا ہوں ناں۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #295 ٹھیک ہے نہ اپیا ہمیں تو کچھ نہیں ہوتا۔ ہم تو ویسے کے ویسے ہیں واحد پسلی کے بندے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2009 #296 ثواب کا کام ہے بھوکے کو کھانا کھلانا، مجھے بھی بھوک لگی ہے۔ ثواب کما لیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #300 حالانکہ اپیا آجائیں تو ان کے ساتھ آنگن میں بیٹھ کر بھی کھایا جا سکتا ہے۔