ڈور ڈھیلی پڑ جاتی ہے تو ایک آدھ حروف ٹپک جاتے ہیں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 19، 2009 #262 ذرا آج کے دور میں گھی اور تیل سے بنی اشیاء سے پرہیز کرنا ہی بہتر ہوتا ہے ۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #265 زیادہ تو نہیں کھا لی ویسے میں خ پہ کیسے پہنچ گئی میں نے تو گھی نہیں کھایا تھا
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #268 صحیح بات تو یہ ہے کہ کھانا بہت لذیز بنا تھا اس لئے مزید لطف لینے کو ڈھیر سارا گھی بھی ڈال لیا۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #279 کچھ نہیں کھانا اب کیونکہ گئی تھی دال چاول کھانے مگر کھا ساگ روٹیآئی ہوں