ح سے کیا لکھوں میں اب ۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2009 #542 حلوہ لکھ دینا تھا، ویسے بھی سردی کا موسم ہے۔ خ سے تو خیالی پلاؤ ہی ذہن میں آتا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 23، 2009 #543 خیر خیالی پلاؤ آیا تھا تو اسی سے شروع کرنا تھا ناں حلوے پر رال کیوں ٹپک گئی؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2009 #548 زیادہ سارے حلوے کا کیجیے گا کیونکہ حلوے کی انتظار میں دو مہمان بھی آ گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2009 #553 طوطا بھی ہے اور ہاں اس کے بھی دو مہمان آئے ہوئے ہیں، اسطرح ہم چھ ہو گئے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 23، 2009 #554 ظاہر ہے طوطا اور اس کے مہمانوں کو تو تھوڑے کھانے میں نپٹایا جا سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2009 #555 عین ممکن ہے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہو، طوطا اور اس کے دوست اچھے خاصے پیٹو ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 23، 2009 #559 کوئی ضرورت نہیں قفل لگانے کی ہماری بھتیجی ہیں وہ طوطے سے نمٹنا جانتی ہیں۔