ظلم کر رہا ھے طوطا کم بخت مارا اگر یہ حلال ہوتا تو آپ نے اسے ان ب تک ذبع کر لیا ہونا تھا
خوشی محفلین دسمبر 22، 2009 #521 ظلم کر رہا ھے طوطا کم بخت مارا اگر یہ حلال ہوتا تو آپ نے اسے ان ب تک ذبع کر لیا ہونا تھا
ابن سعید خادم دسمبر 23، 2009 #528 لیجئے گمنام کہاں ہیں۔ اتنے سارے بھائی اور بہنیں ہیں جو ہمیں دعائیں دیتے نہیں تھکتے۔
ابن سعید خادم دسمبر 23، 2009 #530 نیکی کرنے میں مشغول رہتی ہونگی اپیا اس لئے کچھ خبریں نہیں مل پاتی ہونگی۔
خوشی محفلین دسمبر 23، 2009 #531 واہ اب اتنی بھی بے خبر نہیں میں، ویسے بھی میں نیکیاں کرکے دریا میں نہیںڈالتی
ابن سعید خادم دسمبر 23، 2009 #538 توبہ ہے اپیا۔ میں نے کب شکایت کی بھلا۔ مشکل تو یہ ہے کہ اپیا نے اب تک کوئی فرمائش ہی نہیں کی۔