اصل میں میں گروسری شاپنگ کو گیا ہوا تھا اور ابھی جواب اس لئے تاخیر سے دی کیوں کہ کچن میں مصروف تھا۔
ابن سعید خادم دسمبر 22، 2009 #501 اصل میں میں گروسری شاپنگ کو گیا ہوا تھا اور ابھی جواب اس لئے تاخیر سے دی کیوں کہ کچن میں مصروف تھا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2009 #503 پکا کیا رہے ہیں؟ یہ بھی تو بتائیں۔ تبھی فیصلہ کریں گے کہ ادھر آئیں یا جیہ کے باورچی خانے کا رُخ کریں۔
پکا کیا رہے ہیں؟ یہ بھی تو بتائیں۔ تبھی فیصلہ کریں گے کہ ادھر آئیں یا جیہ کے باورچی خانے کا رُخ کریں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2009 #505 ٹھیک ہے پھر میں تو جیہ کے باورچی خانے کا رخ کرتا ہوں، مرغا تو پکا ہو گا ادھر۔
الف عین لائبریرین دسمبر 22، 2009 #509 حالانکہ میں پٹھان نہیں لیکن مرغا جہاں ہو وہاں پٹھان ہو یا سید، کیا فرق پڑتا ہے۔ میں جوجو کے باورچی کانے میں جھانک آیا۔
حالانکہ میں پٹھان نہیں لیکن مرغا جہاں ہو وہاں پٹھان ہو یا سید، کیا فرق پڑتا ہے۔ میں جوجو کے باورچی کانے میں جھانک آیا۔
ابن سعید خادم دسمبر 22، 2009 #510 خیر اب تو یہی چارہ کار بچتا ہے کہ جویریہ بٹیا کو ہی اپنے باورچی خانے مین بلا لوں۔