ہم کو تو یہی معلوم ہے کہ اگر گردے خراب ہو جائیں تو پرانے نکالتے نہیں ہوتے بلکہ اگر کوئی عطیہ دے دے تو وہ بھی لگا دیتے ہیں۔
گزشتہ دنوں اخبار میں پڑھا تھا کہ انڈیا میں ایک آدمی کو تین دفعہ گردے عطیہ کیئے گئے۔ اس کے جسم میں پانچ گردے ہیں، جن میں سے کام صرف ایک ہی کرتا ہے۔