پر کیا کروں، جب میر ی زبان کوئی سمجھتا ہی نہیں،
مغزل محفلین دسمبر 31، 2009 #945 ثمرینہ نے اپنی غزل پیش کی ہے محفل میںدیکھ لیجے ، اور ایک نظم ہم نے بھی۔۔
مغزل محفلین دسمبر 31، 2009 #947 چونکہ ایک نظم میں نے بھی پیش کی ہے بلاگ پر بھی اوریہاں بھی سالِ نو کے حوالے سے تو دونوں جگہ رائے درکار ہے ۔
چونکہ ایک نظم میں نے بھی پیش کی ہے بلاگ پر بھی اوریہاں بھی سالِ نو کے حوالے سے تو دونوں جگہ رائے درکار ہے ۔
ابن سعید خادم دسمبر 31، 2009 #949 خیر میں تو ابھی بھائی سے بات کر رہا ہوں اس لئے اطمینان سے دیکھتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2009 #950 دیکھنے میں تھوڑی تاخیر ہو رہی ہے کہ خاتون خانہ کی حکم کی تعمیل کرنے جا رہا ہوں۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2010 #959 طفل کے مثل بے طرح خوش ہوا اپیا کو دیکھ کر۔ ابھی آض ہی شازیہ اپیا کو کہا تھا کہ خوشی اپیا کو میری جاند سے سلام دعا اور پیار پہونچا دیں۔ اس پر انھوںنے کہا کہ بھیا فون پر بات ہوئی تو کہہ دوں گی۔
طفل کے مثل بے طرح خوش ہوا اپیا کو دیکھ کر۔ ابھی آض ہی شازیہ اپیا کو کہا تھا کہ خوشی اپیا کو میری جاند سے سلام دعا اور پیار پہونچا دیں۔ اس پر انھوںنے کہا کہ بھیا فون پر بات ہوئی تو کہہ دوں گی۔