صاحب جو ہمارے اختیار شریف میں ہے وہ تو ہم کر ہی سکتے ہیں نا ں آپ کے لیے ۔۔۔۔زیادہ قربانیاں مت دیا کریں میرے لئے وہ بھی جنس لطیف کی۔
جناب ، طوطے میاں کی شادی کے سلسلے میں ، تاکہ طوطے کو بھی پتہ چلے کہ اس کی شادی کتنی قربانیوں کے بعد ہوئی ہے ، اس پر لازم ہے کہ وہ ہم سے کبھی آنکھیں نہ پھیر ے اور ہمیشہ ہماری عطاعت گزاری کو ہی اپنی زندگی کا نصب العین سمجھے۔سب سے پہلے مجھے بتائیں یہ قربانی کس سلسلے میں کی جا رہی ہے؟
جی ہاں ، اور یہ سنتِغیر موکدہ ہے ۔ در ایں چہ شک ؟؟شمشاد بھائی کوئی سنت تازہ کر رہے ہوں گے اپنے مغل بھائی۔
صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ میں بھی پھر ان سے امید رکھتا ہوں۔
جی ہاں ، ’’ ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں -- ورنہ کیا بات کر نہیںآتی ‘‘ظاہر ہے شادی زیادہ اہم ہے۔