الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
طفل کے مثل بے طرح خوش ہوا اپیا کو دیکھ کر۔ ابھی آض ہی شازیہ اپیا کو کہا تھا کہ خوشی اپیا کو میری جاند سے سلام دعا اور پیار پہونچا دیں۔ اس پر انھوں‌نے کہا کہ بھیا فون پر بات ہوئی تو کہہ دوں گی۔

کیا ہوا بھیا ؟ آپا کو دیکھ کے کیا ہکلا گئے یا خوشی میں غلطیاں کر رھے ہو
 

خوشی

محفلین
گُم ہوں گے اپنی شریک حیات کے خیالوں میں۔

لیجئے لہاں گم کر دیا آپ نے۔ مین تو کچن میں مصروف ہوں۔

گھر کے باورچی خانے میں ہی مصروف ہیں ناں۔

نہیں جناب اوپر غور سے پڑھیں پھر فیصلہ کریں کون گھوم چکا ھے
 
پتا نہیں میں بیلن کھانے کا تجربہ تو ہو سکتا ہے پر اس سے دماغ گھومنے کا نہیں۔ میں‌تو عادی ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top