گھر میں بیٹھیں گے تو فرصت ملے گی ناں۔
ابن سعید خادم جنوری 6، 2010 #204 نیت میں فتور آیا تو میں بھی گھر نکل جاؤں گا۔ ویسے آج ریڈیو فضا کے بارے میں کیا خیال ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2010 #205 وہ تو پروگرام لگے گا ہی۔ لیکن میں تو ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر نکلنے والا ہوں۔ اگر وقت پر واپس آ گیا تو ضرور فون کروں گا۔
وہ تو پروگرام لگے گا ہی۔ لیکن میں تو ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر نکلنے والا ہوں۔ اگر وقت پر واپس آ گیا تو ضرور فون کروں گا۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 6، 2010 #211 تین منٹ ہو گے ہیں دو بج کر اور مجھے اب خیال آیا ہے پروگرام کا کیا پروگرام چل رہا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 6، 2010 #213 جی یہاں نیٹ کچھ ناراض ہو گیا تھا ابھی ابھی راضی ہوا ہے پروگرام نہیں ہے میرے خیال سے
ابن سعید خادم جنوری 6، 2010 #214 ثابت ہوا کہ آپ ث سے نالاں ہیں۔ خیر پچھلے تین چار ہفتوں سے پروگرام نہیں ہو رہا۔
ابن سعید خادم جنوری 7، 2010 #218 خیر اتنی رات نہ ہو گئی ہوتی تو بھابھی کو فون کر کے کہہ دیتا کہ ہمارے شمشاد بھائی کو حلوہ کھلا دیجئے۔