ذرا سی چورن کھالی تھی کھانے کے بعد۔ اس سے ڈکار نہیں آتی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2010 #225 شہر میں جہاں میں ہوں، سنگترہ نہیں ملتا، البتہ مالٹا اور کینو وافر دستیاب ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 8، 2010 #230 عندلیب اپیا کو لیکر ہمیں تشویش ہو چلی ہے۔ عرصہ ہوا ان سے رابطہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2010 #237 لاہور اور گرد و نواح میں دھند کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 8، 2010 #238 میرے خیال سے لاہور ہی نہیں فیصل آباد میں بھی پچھلے پانچ چھ دنوں سے شدید دھند پڑ رہی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 8، 2010 #240 واہ بھئی واہ ۔ لگتا ہے آج کل نیوز زیاد ہ دیکھ رہے ہیں(کہیں اپنے سے ہی تکے تو نہیں لگا رہے ناں)۔