یہ سب میں خبروں میں سُنتا ہوں۔ کسی کو بتائیے گا نہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2010 #243 بڑا ہی آسان طریقہ ہے۔ انٹرنیٹ پر ٹی وی سے سنتا ہوں۔ زیادہ تر جیو سے یا "وقت" ٹی وی سے، اور بھی ہیں۔
الف عین لائبریرین جنوری 8، 2010 #245 پالیسی کا سوال ہے کیا کو محض مخصوص ٹی وی سنتے ہیں، ویسے قبرستان سے بھی خبریں نشر ہوتی ہیں کیا؟ (حیدر آباد میں خبروں کی قبریں ہو جاتی ہیں، اور خواتین قسم کی جگہ کچھ اور کھا جاتی ہیں!
پالیسی کا سوال ہے کیا کو محض مخصوص ٹی وی سنتے ہیں، ویسے قبرستان سے بھی خبریں نشر ہوتی ہیں کیا؟ (حیدر آباد میں خبروں کی قبریں ہو جاتی ہیں، اور خواتین قسم کی جگہ کچھ اور کھا جاتی ہیں!
ابن سعید خادم جنوری 8، 2010 #247 ٹھیک ہے چاچو ہم ذرا نماز پڑھ آئیں پھر دیکھتے ہیں کہ حیدرابادی عورتیں س والا کھاتی ہیں یا ص والا۔
ابن سعید خادم جنوری 9، 2010 #257 زبردست بات یہ ہے کہ ہماری جویریہ بٹیا آج محفل آئی ہیں تو کوئی نہ کوئی خوش خبری ضرور لائی ہونگی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2010 #260 صبح بھی پوچھا تھا، اب پھر پوچھ لیتا ہوں، گبین کیسا ہے؟ کیا ہوا تھا اس کو؟