سلام دعا کر کے چلی گئی تھیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 13، 2010 #370 قبلہ فکر نہ کریں۔ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، کہاں فرصت لینے دیتے ہوں گے۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 13، 2010 #374 میرے خیال سے دعائیں ہی انسان کی کامیابی کی چابی ہوتی ہے۔ خصوصا وہ جو والدین، بزرگ اپنی اولاد کو غریب و مساکین نے مشکل وقت میں مدد پر آپ کو دی ہوتی ہیں۔
میرے خیال سے دعائیں ہی انسان کی کامیابی کی چابی ہوتی ہے۔ خصوصا وہ جو والدین، بزرگ اپنی اولاد کو غریب و مساکین نے مشکل وقت میں مدد پر آپ کو دی ہوتی ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 13، 2010 #378 یہ خزانہ کبھی انسان کو دھوکہ نہیں دیتا اور نہ ہی اسے کوئی چرا سکتا ہے۔