دیکھئے بٹیا نہ تو کوئی قصور تھا اور نہ ہی کسی نے چھوڑا ہے۔
dxbgraphics محفلین جنوری 12، 2010 #324 رقعہ لکھ کر بھیجنا پڑے گا ابن سعید بھائی کو۔ ٹائٹل ہوگا درخواست بمراد
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2010 #328 صحیح نہیں کہہ رہے آپ۔ میں شام کو سوتا ہوں اور صبح کو اٹھتا ہوں اور چھٹی والے دن تو دن کو بھی سویا رہتا ہوں۔
صحیح نہیں کہہ رہے آپ۔ میں شام کو سوتا ہوں اور صبح کو اٹھتا ہوں اور چھٹی والے دن تو دن کو بھی سویا رہتا ہوں۔