نہیں بھئی بس شرکاء سست ہو گئے ہیں۔
فہیم لائبریرین جنوری 12، 2010 #344 یہ ٹیم کونسی آگئی درمیان میں۔ میرا تو اس لیے کہ میرے زیادہ تر دوست اب محفل سے بالکل ہی لاتعلق ہوچکے ہیں۔
یہ ٹیم کونسی آگئی درمیان میں۔ میرا تو اس لیے کہ میرے زیادہ تر دوست اب محفل سے بالکل ہی لاتعلق ہوچکے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2010 #345 ارے صاحب اس کا تو سادہ سا حل یہ ہے کہ نئے دوست بنا لیجئے یا پرانے دوستوں کا تعلق محفل سے جوڑ دیجئے۔
فہیم لائبریرین جنوری 12، 2010 #348 پرانے ممبروں میں کچھ تو بہت زیادہ مصروف ہوگئے۔ اور کچھ کی نظر میں محفل بور۔ نئے ممبران میں زیادہ تر لوگ سیاسی اور مذہبی بحث کرنے والے پائے جاتے ہیں۔ یا پھر شاعر حضرات ہیں۔ اور ہم ٹھہرے تھوڑے نکمے اور کسی کام کے نہیں۔
پرانے ممبروں میں کچھ تو بہت زیادہ مصروف ہوگئے۔ اور کچھ کی نظر میں محفل بور۔ نئے ممبران میں زیادہ تر لوگ سیاسی اور مذہبی بحث کرنے والے پائے جاتے ہیں۔ یا پھر شاعر حضرات ہیں۔ اور ہم ٹھہرے تھوڑے نکمے اور کسی کام کے نہیں۔
فہیم لائبریرین جنوری 12، 2010 #350 ٹھیک سے کچھ سمجھ نہیں آتا۔ سوچ رہا ہوں کہ۔ فورم کو چھوڑیں اور بلاگنگ اپنائیں والے فارمولے پر عمل کیا جائے۔
ٹھیک سے کچھ سمجھ نہیں آتا۔ سوچ رہا ہوں کہ۔ فورم کو چھوڑیں اور بلاگنگ اپنائیں والے فارمولے پر عمل کیا جائے۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2010 #351 ثابت ہوا کہ آپ اردو دنیا ترک کرنے والے ہیں کیوں کہ پہلے کچھ پکڑ کے دوسرا چھوڑا تب تو غنیمت ورنہ پہلے چھوڑ کر پکڑنے کی کوشش کی تو دونوں سے جائیں گے۔
ثابت ہوا کہ آپ اردو دنیا ترک کرنے والے ہیں کیوں کہ پہلے کچھ پکڑ کے دوسرا چھوڑا تب تو غنیمت ورنہ پہلے چھوڑ کر پکڑنے کی کوشش کی تو دونوں سے جائیں گے۔
مغزل محفلین جنوری 12، 2010 #359 رات میں جاگنے والو ، ۔۔ سنا ہے آج جیہ بٹیا آئی تھی ۔۔ کیسی ہے کچھ خیر خبر ؟؟