ہو سکتا ھے انھیں چھلکے ہی زیادہ پسند ہوں
ابن سعید خادم جنوری 20، 2010 #650 چہ خوب بھلا بڑے گستاخی کر بھی کیسے سکتے ہیں؟ یہ صفت تو چھوٹوں کے لئے ہی مخصوص ہے اپیا۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2010 #654 دل حساس بھی ھے دیدہ بیدار بھی ھے بس چھوٹا ہوں اس لئے کم بخت بیکار بھی ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2010 #660 شاید جواب نہ میں ہوگا کیوں کہ اپیا کو کچھ چوٹ آ گئی تھی پچھلے ہفتے۔ ویسے میں سوچ کر رہ گیا تھا چلا کر دیکھا نہیںتھا،
شاید جواب نہ میں ہوگا کیوں کہ اپیا کو کچھ چوٹ آ گئی تھی پچھلے ہفتے۔ ویسے میں سوچ کر رہ گیا تھا چلا کر دیکھا نہیںتھا،