الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
دماغ میں کچھ چل رہا ھے قلم ساتھ نہیں دیتا لکھنے کو بس ایسا ہی کچھ حال ھے باقی سب خریت ھے:)
 
ڈر ڈر کے ایک سوال کر لوں کہ آج اس امید پر اپیا کے بلاگ کی طرف گیا تھا کہ کوئی چست سی تحریر موجود ہوگی پر اس سال کی کوئی تحریر موجود نہیں۔
 
سکون سے کسی وقت دیکھ لیجئے گا پھر سے۔ اگر الجھن ہونے لگے تو کام سے ہاتھ اٹھا لینا چاہئے ورنہ کام درست نہیں ہوتے۔
 
طفلانہ انداز ہوتا ہے روٹھنے منانے والا بھی۔ خیر اب شازیہ اپیا یہ الزام لگا سکتی ہیں ہم پر کہ ہمارے پیغامات کی تعداد ان سے تھوڑی سی زیادہ ہو گئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top