صبح ہی کریں اب جو کچھ بھی کرنا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #764 ظاہر ہے عوام اپنی قوت صرف کرکے نعرے لگاتے ہیں اور اپنا حاکم منتخب کرتے ہیں اور پھر ارباب حکومت اپنی من مانی کرتے ہیں عوام کی طاقت سے۔
ظاہر ہے عوام اپنی قوت صرف کرکے نعرے لگاتے ہیں اور اپنا حاکم منتخب کرتے ہیں اور پھر ارباب حکومت اپنی من مانی کرتے ہیں عوام کی طاقت سے۔
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #770 گوکہ ہم بھی آسکتے ہیں پر اب ہمیں کہیں جانا ہے۔ اس لئے سائن آف ہو رہے ہیں
ت تیشہ محفلین جنوری 23، 2010 #771 لیجئیے ابن ِ بھیا آپ تو کچھ ہی وقت میں میرے پوسٹوں کی تعداد تک پہنچ آئے ہیں کیوِئک سروس کی ہے آپ نے تو ۔۔۔ دیکھتے ہی دیکھتے میرے برابر آگئے ہیں ۔
لیجئیے ابن ِ بھیا آپ تو کچھ ہی وقت میں میرے پوسٹوں کی تعداد تک پہنچ آئے ہیں کیوِئک سروس کی ہے آپ نے تو ۔۔۔ دیکھتے ہی دیکھتے میرے برابر آگئے ہیں ۔
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #772 میں کیا کہوں اپیا۔ بس آپ کی محبت ہے جو ان پیغامات سے کہیں زیادہ ہے۔
وجی لائبریرین جنوری 23، 2010 #773 ناراض لگتے ہیں لوگ اس دھاگے سے یا تنگ آگئے ہیں اس کھیل سے جو زیادہ پوسٹ نہیں ہورہی یہاں
خوشی محفلین جنوری 23، 2010 #777 آپ کو سعود یہ جواب دینا چاھیئے تھا بوچھی جی کو کہ خوشی کی وجہ سے آپ کے پیغام تیزی سے بڑھنا شروع ہوئے ھیں
آپ کو سعود یہ جواب دینا چاھیئے تھا بوچھی جی کو کہ خوشی کی وجہ سے آپ کے پیغام تیزی سے بڑھنا شروع ہوئے ھیں
خوشی محفلین جنوری 23، 2010 #779 پتہ تھا مجھے کہ میرے آنے سے ہی آپ کی طرف سے برسات ہونے لگے ھے پیغامات کی
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #780 تو اس میں برا کیا ہے۔ آخر کو اپیا کے پیغامات بھی تو اتنی ہی بلکہ اس زیادہ رفتار سے بڑھتے ہیں۔