الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کوئی جرم تھوڑی نہ کیا تھا جو محتاط جواب دینا مجبوری ہو۔ وہ تو جو بات دل میں تھی وہی کی بورڈ پر پھسل گئی۔
 
لیجئے ہم نے بتایا تو تھا کہ کوئی مخصوص اپیا نہیں یعنی ساری ہی اپیاؤں سے بات کر کے اچھا لگتا ہے۔ دعائیں جو دیتی ہیں سبھی۔
 
نہ جانے کیوں ہمیں علامہ کا وہ شعر یاد آتا ہے آپ کی اس بات پر۔ خیر اب ہم آپ کا نام تو لینے سے رہے کیوں کہ سچ یہی ہے کہ عمومی معنوں میں اپیا کہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پتہ کریں ناں۔ آخر کو ناطم اعلٰی ہیں۔ اپنے چاچو کے لیے اتنا بھی نہیں کر سکتے کیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top