الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ذہن نہ کھپائیں ہندی میں اردھاکشر یعنی آدھا حرف بھی ہوتا ہے۔ اور پیم لکھتے ہوئے دو مکمل حروف اور ایک آدھا حرف لکھنا پڑتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
رات کچھ زیادہ ہوگئی آج تو اور میں ابھی تک جاگ رہا ہوں۔
شاید مجھے اب سوجانا چاہیے۔

شب بخیر۔
 
طبیعت ٹھکانے لگا دیتی ہیں بھابھی ایک ہی بار میں ڈانٹ کر۔ مجال کیا ہے جو ان کی کسی نند نے شکایت کی ہو اور انھوں نے کبھی ایکشن نہ لیا ہو۔
 
عام خبر یہ ہے کہ بھابھی شمشاد بھائی کے سفید بالوں کو اکھیڑتی رہتی ہیں تاکہ عمر کا اثر نہ دکھے اور اسی وجہ سے چندیا صاف ہو گئی ہے۔
 

خوشی

محفلین
غلط نہیں کہتے ہوں گے آپ مگر مجھے جانے کیوں لگا اس کام کے لئے اوزار بھابی کو آپ مہیا کرتے ہوں گے
 
قطعی درست بات کہی تھی ہم نے شمشاد بھائی۔ اب بال نہیں بچے پر تھے تو کسی زمانے میں۔ اور اب نہیں ہیں اسی کا سبب تو لکھا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top