میرا بھی یہی خیال تھا آج آپ نے چائے نہیں پی غالبا ، پھر وہی کیا ناں:)
ابن سعید خادم جنوری 25، 2010 #883 نہیں مجھ سے کوئی گڑبڑ نہیں ہوئی اپیا سے معانقہ ہونا تو فخر کی بات ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2010 #887 اصل میں شمشاد بھائی کو کوئی کام آن پڑا ہوگا ورنہ وہ جانے والوں میں سے نہیں ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2010 #891 ٹھیک ٹھیک تو وہی بتا سکتے ہیں لیکن کچھ عجب نہیں کہ مرغا بھی بننا پڑا ہو۔
جیہ لائبریرین جنوری 26، 2010 #897 دل تو کرتا ہے کہ آج انڈوں کا حلوا بناؤں۔ موسم بھی سہانا ہے، گہتے بادل چھائے ہوئے ہیں
ابن سعید خادم جنوری 26، 2010 #899 ڈر کس بات کا بٹیا آپ ضرور بنائیں۔ اور ہاں ترکیب بھی لکھ دیجئے گا شاید ہمیں بھی توفیق ہو جائے۔