الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ٹھیریے پہلے ذپ چیک کرلیں، اور ضروری رابطہ بھی کر لیجے ، میں گر آن لائن نہ ملاتو ’’ زحمت ‘‘ کیجے گا، صبح 10 بجے کے قریب (پاکستانی) -- برائے سعود بھائی
 
جی اپیا تب سے دو بار مراسلوں کا لین دین ہو چکا ہے۔ ویسے اپیا کو عرصہ ہوا کوئی مراسلہ نہیں لکھا۔ کسی وقت لکھتا ہوں ان شاء اللہ۔
 

مغزل

محفلین
جناب ( سعود بھائی ) پیغام پڑھ چکے ہیں ، یہاں‌اس لیے کیا کہ ، یہاں وہ حاضر رہتے ہیں‌، اب سیدہ بہن کو کیسے تلاش کروں ، وہ تو لائبریری میں ملتی ہیں ۔
عندلیبِ‌ہند ، کیسی ہیں آپ؟
 
حیران ہوں کے مراسلہ نمائی کیوں چھوڑ دی اپیا نے!

مغل بھائی میں مطلع کر دوں گا شگفتہ بٹیا کو جب بھی رابطہ ہوا۔
 

مغزل

محفلین
حیران ہوں کے مراسلہ نمائی کیوں چھوڑ دی اپیا نے!
مغل بھائی میں مطلع کر دوں گا شگفتہ بٹیا کو جب بھی رابطہ ہوا۔
خوب ۔ ویسے کہاں سکونت ہے ، اس وقت ؟؟
خیر میں اب گیا، بجلی 6 گھنٹے بعد آئی تو صرف آپ کو ذپ کرنے چلا آیا۔
ایک بار پھر معذت ۔والسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top