الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
پر اب تو عرصہ گزرا اس میٹنگ کو۔
جن حضرات نے لکھنے کا کہا تھا۔ ان کی طرف سے ابھی تک خاموشی چھائی ہے۔
 
دیکھئے اتنے پر بس کیجئے اس سے زیادہ اس وقت کچھ نہیں مل سکتا۔

green+tea.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شائد آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں یا شاید آپ غلط کہہ رہے ہیں، یہ تو سونے والے پر منحصر ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top