زیادہ تو نہیں ہوتا، ہاں اگر وہاں کوئی ہنگامہ ہو جائے تو پھر تو آپ جانتے ہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2010 #621 زیادہ تو نہیں ہوتا، ہاں اگر وہاں کوئی ہنگامہ ہو جائے تو پھر تو آپ جانتے ہی ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 11، 2010 #636 نہیں آپ کو کون کہہ رہا ہے ہم تو سلیمانی ٹوپی والوں کو کہہ رہے تھے۔ خیر اب ہم سونے چلے۔