سبھی بچا کر رکھ لو، تھوڑا کیوں؟ محض سونگھا بھی تو جا سکتا ہے ڈبہ اوپر سے۔
الف عین لائبریرین فروری 14، 2010 #761 سبھی بچا کر رکھ لو، تھوڑا کیوں؟ محض سونگھا بھی تو جا سکتا ہے ڈبہ اوپر سے۔
زین لائبریرین فروری 14، 2010 #763 صحیح طریقے سے عمل کرکے نتیجے سے ہمیں بھی آگاہ کیجئے۔ محفل میں سارہ بہن نظرنہیں آرہیں بہت دنوں سے
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #769 فکر نہ کریں اپیا یہاں بھی آپ کی رفتار ما شاء اللہ "خدا کی پناہ" ہی ہے۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #771 کیا بات ہوئی اپیا؟ بھلا بھائیوں کو ایسا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے کبھی؟
خوشی محفلین فروری 15، 2010 #772 گھومنے جانا ہو کہیں باھر تو ضرروت ہوتی ھے بھائیوں کو بھی اب اسے اجازت واسطے بہنوں کی چاپلوسی کرنے کی
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #773 لکن ہم تو اجازت طلب کر لیتے ہیں اس لیئے چاپلوسی کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #775 نہیں اپیا آپ شکوہ نہ کریں ہم آج بھی گھوم آئے ہیں اور کل بھی گئے تھے پرسوںبھی گئے تھے۔ ظاہر ہے آپ کہیں تو آپ یہیں مبارکباد دے دیں۔
نہیں اپیا آپ شکوہ نہ کریں ہم آج بھی گھوم آئے ہیں اور کل بھی گئے تھے پرسوںبھی گئے تھے۔ ظاہر ہے آپ کہیں تو آپ یہیں مبارکباد دے دیں۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #779 اب احترام کی کیا ضرورت ہے اس کے بجائے شفقت بھرا کوئی لفظ استعمال کر لیا کریں۔