الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ذرا سی بات ایسی ہو گئی تھی کہ تیزابیت بڑھ گئی تھی اسی کی وجہ سے شاید ایسا ہوا تھا ورنہ مرچ مسالحہ اور چائے وغیرہ سے تو دور ہی رہتے تھے۔
 

خوشی

محفلین
سمجھ نہیں‌آ رہا میں ویسے پہلے چائے بہت پیتی تھی اب دن میں دو یا 3 کپ سے زیادہ نہیں پیتی
 
روز تو میں چائے کبھی نہیں پیتا تھا کہیں دو تین دن میں ایک آدھ کپ پی لیا تو پی لیا۔ ویسے یہ آٹھ نو برس پہلے کی بات ہے۔ اس واقعے کے بعد سے تو چائے کو منھ بھی نہیں لگایا۔
 

شمشاد

لائبریرین
شام میں بے شک چائے نہ پیا کریں، لیکن صبح میں ایک پیالہ چائے کا پینے میں کوئی حرج نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری ہے کہ امتحان پر پہلے توجہ دی جائے۔ محفل میں گاہے بگاہے حاضری سے بھی کام چل جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top