عین ممکن ہے کہ مگر جلدی اٹھنا ایک اچھی عادت ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2010 #802 غیروں سے کہا تو نے غیروں سے سنا تو نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سُنا ہوتا
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2010 #804 قسم سے یہ میرا شعر نہیں ہے۔ میں نے تو کھیل کو آگے بڑھانےکے لیے لکھ دیا تھا۔
اشتیاق علی لائبریرین فروری 15، 2010 #805 کہاں تک پہنچی ہے آپ کی شاعری ویسے۔ شاعری کرتے بھی ہیں یا نہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2010 #806 گھبرائیں نہیں، مجھے یہ عادت لاحق نہیں ہے۔ شاعری کرنا اور شاعری پڑھنا دو الگ باتیں ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین فروری 15، 2010 #807 لازمی نہیں ہے کہ ہر بندہ شاعر ہوں۔ اور شاعری پڑھنا ایک اچھی عادت ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2010 #808 مجھے شاعری پڑھنا، بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ اچھی شاعری پڑھنا اچھا لگتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2010 #812 یہاں کوئی ایسی خاص بات بھی نہیں ہو رہی تھی، بس شاعری پرھنے کا ذکر ہو رہا تھا۔
وجی لائبریرین فروری 15، 2010 #816 توبہ یہاں ابھی تک شاعری کی باتیں چل رہیں ہیں کسی اور چیز پر بات کرلیں
ع عندلیب محفلین فروری 15، 2010 #817 ٹھیک، ہے نہیں کرتے شاعری والی بات آپ ہی کہیں کیا بات کی جائے ۔۔۔؟