بہت شکریہ شمشاد، تم سب کی سلام لکھنے میں تصحیح کرتے ہو، جب کہ کبھی کبھی میں بھی غلط لکھ جاتا ہوں۔
الف عین لائبریرین فروری 17، 2010 #881 بہت شکریہ شمشاد، تم سب کی سلام لکھنے میں تصحیح کرتے ہو، جب کہ کبھی کبھی میں بھی غلط لکھ جاتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2010 #885 ثبوت کے لیے مجھے کئی سال پیچھے جانا پڑے گا، پھر بھی شک ہی ہے کہ قاعدہ مل جائے۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2010 #887 چائے پینے کا موڈ ہو رہا ہے لیکن ابھی مجھے باہر جانا ہے۔ واپس آ کر بنواتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2010 #889 خواب دیکھ رہا تھا لیکن اچانک آنکھ کُھل گئی۔ اب وہی خواب دوبارہ کیسے دیکھوں؟
ابن سعید خادم فروری 18، 2010 #890 دیکھئے اس کا آسان طریقہ تو یہ ہو سکتا ہے کہ ٹائم ٹریول مشین سے ماضی میں گھوم آئیے۔
الف عین لائبریرین فروری 18، 2010 #891 ڈر رہا ہوں کہ اس صورت میں بھابھی کا کیا ہوگا؟ جب شمشاد آٹھ سال کے بچے ہو جائیں گے اس مشین سے، تب۔۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 18، 2010 #892 ذرا بھی نہ ڈریں وہ بھابھی کو بھی ساتھ ہی لے جائیں گے اس مشین کے ذریعہ اور ان دنوں کے لطف اٹھائیں گے جب بقول ان کے۔۔۔۔
ذرا بھی نہ ڈریں وہ بھابھی کو بھی ساتھ ہی لے جائیں گے اس مشین کے ذریعہ اور ان دنوں کے لطف اٹھائیں گے جب بقول ان کے۔۔۔۔
الف عین لائبریرین فروری 18، 2010 #894 زندگانی بڑھانے والی مشین کی، یعنی ٹائم مشین جس سے وقت پیچھے لوٹایا جا سکتا ہے۔