لاہور گئے ہیں یا دلی گئے ہیں گھومنے پھرنے؟
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2010 #843 نہیں جی، پھر آپ کو معلوم ہی نہیں۔ وہ محلہ بَلی ماراں گئے ہوے ہیں۔
ع عندلیب محفلین فروری 16، 2010 #851 ٹھیک ہے وہ ایسا نہیں کرئنگے، تو پھر کس ارادے سے وہاں گئے ہیں ۔۔۔؟
ع عندلیب محفلین فروری 16، 2010 #860 راز کی بات یہ ہے انکل میں تو ایسی دقیانوسی باتوں سے دور بھاگتی ہوں ۔