پتہ نہیں انھوں نے رابطہ کیا بھی یا نہیں۔ ہم تو پیاز کی پکوڑیاں بنانے لگے تھے۔
ابن سعید خادم جنوری 31، 2010 #141 پتہ نہیں انھوں نے رابطہ کیا بھی یا نہیں۔ ہم تو پیاز کی پکوڑیاں بنانے لگے تھے۔
dxbgraphics محفلین جنوری 31، 2010 #142 تیرکمان سے نکلا ہو یا بات زبان سے واپس نہیں آسکتی ۔ لیکن اگر فلم ہو تو پھر ممکن ہے
dxbgraphics محفلین جنوری 31، 2010 #154 ڑہ یعنی زڑہ مے دغہ تارگے اوگدولو تہ ڈیر کیگی میرا یہ دھاگہ بڑھانے کا بہت دل کرتا ہے (پشتو میں(
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2010 #157 شاید آپ کو غلط فہمی ہے۔ آپ اکیلے ہی اس کو کھولنے اور بند کرنے والے نہیں ہوں گے۔