بی بی آپ چُپ ہی رہیں تو بہتر ہے۔
مغزل محفلین فروری 3، 2010 #322 پیارے صاحب کیوں ڈانٹ رہے ہیں بی بی کو۔ توبہ توبہ ۔ ( بھاوج کو خبر کروں کیا ؟)
مغزل محفلین فروری 3، 2010 #325 ٹھہریں ایک کام ہے ۔ دو زیر، دو پیش ،کھڑی زیر کے لیے ، شارٹ کٹ کی بتادیں ،ضروری ہے ۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2010 #328 جناب مجھے علم ہوتا تو پہلے ہی جواب دے چکا ہوتا۔ میری طرف سے جواب ہی سمجھیں۔
ابن سعید خادم فروری 3، 2010 #336 روز روز ہی معانقے ہوتے ہیں اس لئے عادت سی ہو گئی ہے۔ ویسے عندلیب اپیا کیسی ہیں آپ؟
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2010 #337 زیادہ تو نہیں ہوتے، بس دو تین ہی ہوتے ہیں اوسطً روزانہ کے حساب سے۔
dxbgraphics محفلین فروری 4، 2010 #339 شور شرابہ کرنے والے حضرات کو شربت شام کے وقت شکست پر شکر کیساتھ شریک محفل کو دعوت دینی پڑے گی