نیند تو ابھی جانے کب آئے خیر شاپنگ سے لوٹ آئے ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 7، 2010 #468 تین ساڑھے تین گھنٹے تو ہندوستان میں تھے تب سوتے تھے یہاں تو تھوڑا زیادہ سونے لگے ہیں ہم۔
ابن سعید خادم فروری 7، 2010 #472 چنانچہ پہلا اور آخری ثبوت یہ ہے کہ ہم روزآنہ اتنے ہی ہشاش بشاش محفلین کے ساتھ ہوتے ہیں۔ اگر نیند نا مکمل رہتی تو اب تک چڑچڑے ہو گئے ہوتے بٹیا۔
چنانچہ پہلا اور آخری ثبوت یہ ہے کہ ہم روزآنہ اتنے ہی ہشاش بشاش محفلین کے ساتھ ہوتے ہیں۔ اگر نیند نا مکمل رہتی تو اب تک چڑچڑے ہو گئے ہوتے بٹیا۔
dxbgraphics محفلین فروری 7، 2010 #477 جیہ نے کہا: چرگ ہے تو چرگ بانگ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درد ہورہا ہے پیٹ میں ہنس ہنس کر۔۔۔۔