خرید کے رکھیئے گا جب ہم آئیں وہاں
ابن سعید خادم مارچ 6، 2010 #322 دس بارہ دن قبل بتا دیجئے گا آنے کے تو ہم انتظام کر کے رکھیں گے ان شاء اللہ۔ ویسے آپ کو بونسائی آرٹ والے درخت پسند ہوں تو وہ بھی خرید کر رکھ سکتا ہوں۔
دس بارہ دن قبل بتا دیجئے گا آنے کے تو ہم انتظام کر کے رکھیں گے ان شاء اللہ۔ ویسے آپ کو بونسائی آرٹ والے درخت پسند ہوں تو وہ بھی خرید کر رکھ سکتا ہوں۔
ابن سعید خادم مارچ 6، 2010 #326 زیادہ پریشان نہ ہوں بس آنے سے دو ہفتے بتا دیں۔ ویسے کیا شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا دونوں لوگ ساتھ ہی آئیں گے؟
زیادہ پریشان نہ ہوں بس آنے سے دو ہفتے بتا دیں۔ ویسے کیا شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا دونوں لوگ ساتھ ہی آئیں گے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2010 #328 شام گزر چکی ہے۔ رات اپنے پاؤں پھیلا چکی ہے لیکن کھانا ابھی تک نہیں ملا۔
ابن سعید خادم مارچ 7، 2010 #333 عصر مغرب سب بیت گیا اس وقت تو بھابھی کے یہاں عشائیہ تیار کروا رہا ہوں۔