مگر آپ کھل کر نہیں بتا رہے
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2010 #346 اُم گبین کیسی ہیں؟ گبین کیسا ہے؟ اس کی نئی تصاویر دیکھنے کو جی چاہ رہا ہے۔
ع عندلیب محفلین مارچ 7، 2010 #352 جناب سعود بھائی آپ نے یہNDTV پر یہ پروگرام دیکھا۔۔؟ Being Muslim in today's India
ابن سعید خادم مارچ 8، 2010 #355 ختم نہیں کر سکا ابھی تک آدھے سے کچھ زیادہ دیکھ سن چکا۔ انتہائی انٹرسٹنگ گفتگو۔ http://beta.profit.ndtv.com/video/show/nn1207120
ختم نہیں کر سکا ابھی تک آدھے سے کچھ زیادہ دیکھ سن چکا۔ انتہائی انٹرسٹنگ گفتگو۔ http://beta.profit.ndtv.com/video/show/nn1207120
ابن سعید خادم مارچ 8، 2010 #359 روز تو کسی فرصت نہیں ہوتی اپیا۔ آپ کسی دوسرے وقت دیکھ لیجئے گا۔ واقعی اچھی گفتگو ہے۔ لیکن کوئی گھنٹے بھر کی ہے۔
روز تو کسی فرصت نہیں ہوتی اپیا۔ آپ کسی دوسرے وقت دیکھ لیجئے گا۔ واقعی اچھی گفتگو ہے۔ لیکن کوئی گھنٹے بھر کی ہے۔