ظاہر سی بات ہے ، میرے لئے تو کھانا کھانے سے زیادہ کھلانا مشکل ہوتا ہے ۔
ع عندلیب محفلین مارچ 8، 2010 #401 ظاہر سی بات ہے ، میرے لئے تو کھانا کھانے سے زیادہ کھلانا مشکل ہوتا ہے ۔
ابن سعید خادم مارچ 8، 2010 #402 عندلیب اپیا آپ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہوتا۔ سارے کام خوش خوش کرتی ہیں اور ہمیں تنگ کرنے کے لئے خد کو پریشان ظاہر کرتی ہیں۔
عندلیب اپیا آپ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہوتا۔ سارے کام خوش خوش کرتی ہیں اور ہمیں تنگ کرنے کے لئے خد کو پریشان ظاہر کرتی ہیں۔
ع عندلیب محفلین مارچ 8، 2010 #405 قابل احترام بھائی صاحب اب میں چلتی ہوں،ان دنوں بچوں کے امتحانات کی وجہ سے مصروفیت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
قابل احترام بھائی صاحب اب میں چلتی ہوں،ان دنوں بچوں کے امتحانات کی وجہ سے مصروفیت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
ابن سعید خادم مارچ 8، 2010 #406 کیوں نہیں اپیا آپ ضرور جائیں بچوں کو وقت دیں۔ پر سکون نیند کی دعائیں!
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #415 بھولیں اور وہ بھی عندلیب کو اور پھر اس دھاگے پر، یہ کیسے ہو سکتا ہے۔