چائے بنا کر ہی پیش کر دیں پھر، آخر کو اس کی خاطر تو کرنی ہی ہے ناں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #421 چائے بنا کر ہی پیش کر دیں پھر، آخر کو اس کی خاطر تو کرنی ہی ہے ناں۔
الف عین لائبریرین مارچ 9، 2010 #428 زندگی جتنی لکھی ہے، اتنی تو ملے گی ہی۔۔۔ پھر کیا پروا کریں کہ حلوے میں کچھ ملا ہے یا نہیں!!
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #435 عصر کے بعد بھی کبھی کبھار کچھ کھا لیتا ہوں مثلاً چنے کا مصالحے دار بھونا۔
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #437 فکر کی بات یہ ہے کہ بھنے چنے اتنے مفید نہیںہوتے جتنے بھگوئے ہوئے اکھوئے والے۔